Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب شیخ کی گرفتاری بول نیوز کی آواز دبانے کی کوشش ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

شعیب شیخ کی گرفتاری بول نیوز کی آواز دبانے کی کوشش ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر یکم اپریل تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شعیب شیخ کی گرفتاری بول نیوز کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب شیخ مقدمے میں پہلے ہی بری ہوچکے ہیں، ان کو دوبارہ گرفتار کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

پی ٹی آئی بول نیوز اور شعیب شیخ کیساتھ کھڑی ہے

انہوں نے کہا کہ شعیب شیخ کی گرفتاری بول نیوزکی آوازدبانےکی کوشش ہے، پی ٹی آئی بول نیوز اور شعیب شیخ کے ساتھ کھڑی ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پورا پاکستان شعیب شیخ اور بول نیوز کے ساتھ ہے، فسطائی حکومت کو شکست ہوگی۔

ہم عدلیہ بچاؤ تحریک چلا رہے ہیں

Advertisement

اس سے قبل فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ شعیب شیخ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکن شہید کیا گیا، بلال شاہ کی موت کے ذمہ دار وزیر پنجاب اور سی سی پی او لاہور ہیں، بلال کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی تقریر کی آزادی عوام کے حقوق کی آزادی ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ رفیق تارڑ ایند کمپنی نے عدلیہ کو تقسیم کیا، ہم عدلیہ بچاؤ تحریک چلا رہے ہیں۔

پنجاب میں 54 دن کے اندر منتخب حکومت آئے گی

فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے آئین پر عمل کیا، پنجاب میں الیکشن کے لیے 22 افسراں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو منفی کرنا پاکستان کو بحران میں دھکیلنا ہے۔ پنجاب میں 54 دن کے اندر منتخب حکومت آئے گی۔

مزید پڑھیں: شعیب احمد شیخ کو ایئر پورٹ سے گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، لطیف کھوسہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر