فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی فرح حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان سابقہ وزیراعظم ہے عدالت میں 18 مارچ کو پیشی کا لکھ کر دے چکے ہے، پھر بھی انکی درخواست خارج کردی گئی ہے۔
عمران خان سابقہ وزیراعظم ہے عدالت میں 18 مارچ کو پیشی کا لکھ کر دے چکے ہے پھر بھی انکی درخواست خارج کردی گئی ہے۔ اب کسی کو کوئی شک نہیں رہنا چاہئے لندن پلان میں جو گارنٹی دی گئی ہے اس پر عملدرآمد کے لئے عمران خان کو گرفتار کروانا ہے۔ اس کو راستے سے ہٹانا ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 16, 2023
انہوں نے کہا کہ اب کسی کو کوئی شک نہیں رہنا چاہئے لندن پلان میں جو گارنٹی دی گئی ہے، اس پر عملدرآمد کے لئے عمران خان کو گرفتار کروانا ہے اور اس کو راستے سے ہٹانا ہے۔
فرح حبیب نے یہ بھی کہا کہ سب ننگے ہوچکے ہے اب کوئی پردہ باقی نہیں ہے، ایک عدالت وارنٹ کینسل کرہی ہے دوسری بحال کر رہی ہے، پہلے کہا تھا عدلیہ کا کندھا استعمال کرکے وارنٹس کی آڑ میں لندن پلان پر عمل ہورہا ہے لیکن افسوس امپورٹڈ حکومت خون ریزے اور تصادم کروانا چاہتے ہے
سب ننگے ہوچکے ہے اب کوئی پردہ باقی نہیں ہے
ایک عدالت وارنٹ کینسل کرہی ہے دوسری بحال کر رہی ہےپہلے کہا تھا عدلیہ کا کندھا استعمال کرکے وارنٹس کی آڑ میں لندن پلان پر عمل ہورہا ہے لیکن افسوس امپورٹڈ حکومت خون ریزے اور تصادم کروانا چاہتے ہے pic.twitter.com/Z35sHRE5m7Advertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 16, 2023
رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے اسلام آباد اور پنجاب پولیس اسکو آج ہی گرفتار کرے تاکہ انکی نیت واضح ہو۔
رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے اسلام آباد اور پنجاب پولیس اسکو آج ہی گرفتار کرے تاکہ انکی نیت واضح ہو
Advertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 16, 2023
فرح حبیب نے کہا کہ ایک عدالتی وارنٹ رانا ثنا کا جاری ہوا پولیس خاموش ہے، عمران خان قاتلانہ حملے کی وجہ سے عدالت نہیں گیا وارنٹ جاری ہوا تو پولیس ، رینجرز سمیت ریاست کی ساری قوت اسکو گرفتار کرنے پر لگادی۔
رہنما پی ٹی آئی فرح حبیب نے مزید کہا کہ گجرانوالہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہے، پنجاب پولیس اس کو گرفتار کرکے عدالتی احکامات پر عمل کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News