
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی پی اور ایم کیو ایم کراچی والوں کو بےوقوف نہ بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی پی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کے لیے 53 یوسیز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن نکالا ہے، جس میں تحریر ہے کہ آئندہ الیکشن کے لیے ہے۔
پی پی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کے لیے 53 یوسیز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن نکالا ہے جس میں تحریر ہے کہ آئندہ الیکشن کے لیے ہے۔ کراچی والوں کو دونوں مل کر بےوقوف نہ بنائیں۔ نئی مردم شماری کے بعد تو قومی، صوبائی، بلدیاتی سبھی حلقے اور ان کی تعداد از سر نو متعین کی جائے گی pic.twitter.com/2qoBbwqyZR
Advertisement— Naeem ur Rehman (@NaeemRehmanEngr) March 13, 2023
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ کراچی والوں کو دونوں مل کر بےوقوف نہ بنائیں، نئی مردم شماری کے بعد تو قومی، صوبائی، بلدیاتی سبھی حلقے اور ان کی تعداد از سر نو متعین کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ آئین کے مطابق ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا، حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News