Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں آئین شکنی ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

ملک بھر میں آئین شکنی ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

ملک بھر میں آئین شکنی ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آئین شکنی ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف یہ انتیسواں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

ہمیں یقین ہے انصاف کی فتح ہوگی

انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے پر شہر بھر میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات بنا دیے گئے ، پرامن احتجاج کرنے پر شہر بھر میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات بنا دیے گئے ۔

Advertisement

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پرامن احتجاج ہمارا بنیادی آئینی حق ہے ، ہمارے خلاف دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمات قائم کیے اور عمران خان کے خلاف 83 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں ، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے، ہمیں یقین ہے انصاف کی فتح ہوگی ۔

پوری قوم پریشان ہے

Advertisement

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پاکستان کو یہ لوگ کہاں لیکر جارہے ہیں، یومیہ سینکڑوں وارنٹ گرفتاری عدالتوں سے جاری ہوتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ ٹولہ جو بھی تماشہ لگائے الیکشن ہو کر رہیں گے ، حلیم عادل شیخ

انہوں نے کہا ہے کہ کسی ایک ملزم کے پیچھے کروڑوں روپے خرچ کیے گئے ؟ پولیس رینجرز آنسو گیس فائرنگ کہیں اور استعمال کی گئی ؟

حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ حق اور سچ بولنے پر شعیب شیخ کو گرفتار کیا گیا، گندا کرنے کی کوشش کی گئی ، پاکستان کی تاریخ کا یہ مہنگا ترین وارنٹ تھا، پوری قوم پریشان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں؛ نقوی حکومت اتنی نازک ہے کہ انہیں پریس کانفرنسز سے بھی خطرہ ہے ، حلیم عادل شیخ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر