Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ بڑھانے کا اختیار حاصل ہے، رانا ثنا اللہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ بڑھانے کا اختیار حاصل ہے، رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی باڑہ بازارخیبرمیں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ بڑھانے کا اختیار حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ بڑھانے کا اختیار ہے، پارلیمنٹ نے ٹھیک وقت میں اپنا کردار ادا کیا، امید ہے عدلیہ میں اصلاحات کی قانون سازی آج منظور ہو جائے گی، معزز ججز ایک طرف 3،2 کا فیصلہ قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف ججز 4،3 کا فیصلہ کہہ رہے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کوئی معاملہ اندرونی نہیں، بابازحمتے کی زحمتیں قوم اورعدالتیں بھگت رہی ہیں، عدالت نے بھی باباز حمتےکے اقدامات کی حمایت نہیں کی، عدالت عظمیٰ کے کردارسے ہی بیلنس آئے گا، سوموٹو نوٹس پر فل کورٹ تشکیل دیا جائے، فل کورٹ سے معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو سکتا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہو سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پوری قوم منسلک ہے، فل کورٹ یا لارجر بنچ ہی ابہام دور کر سکتا ہے، بدقسمتی سے ایسے فیصلے آئے جس سے معاشرہ ان بیلنس ہوا، سپریم کورٹ سے انصاف چاہتے ہیں، رول آف لاء کیلئے عدالت اپنا کردار ادا کرے، آئین میں سقم دور کرنا پارلیمنٹ کی ذمے داری ہے، فل کورٹ بنچ تشکیل دیا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔

ضرور پڑھیں؛ کیپٹن صفدر اپنی بیگم مریم نواز کی طرح کروڑوں کے اثاثوں کے مالک نکلے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر