لوگوں کو روٹی کیلئے ترسانے پر حکومت کو شرم آنی چاہیئے، خرم شیر زمان
پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو روٹی کیلئے ترسانے پر حکومت کو شرم آنی چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پر مسلط مفت آٹے کے بجائے حکومت مفت موت بانٹ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آٹے کی لمبی لائنوں میں عوام کی تذلیل کی جارہی ہے، آٹے کے حصول کیلئے ایک بزرگ انتقال کرگئے، دوسری جانب ہڑپہ میں خاتون کا انتقال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں؛ پولیس صرف سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہو رہی ہے، خرم شیر زمان
پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ حکومت کو لوگوں کو روٹی کیلئے ترسانے پر شرم آنی چاہیئے، ایسے حالات پر ان کا کلیجہ نہیں چیرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
