
عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، عمران اسماعیل
سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق گورنر عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد پولیس شاہ سے زیادہ رائیونڈ کی وفادار بن رہی ہے۔
اسلام آباد پولیس شاہ سے زیادہ رائیونڈ کی وفادار بن رہی ہے آء جی اسلام آباد اپنے فرائض پر توجہ دیں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے رد عمل کیلئے بھی تیار رہیں عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے ہم ویسے ہی جیلیں بھرنے کیلئے تیار ہیں
Advertisement— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) March 5, 2023
انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد اپنے فرائض پر توجہ دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے رد عمل کیلئے بھی تیار رہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کے بعد 2023 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، عمران اسماعیل
سابق گورنر عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، ہم ویسے ہی جیلیں بھرنے کیلئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News