Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت کی وجہ سے قریبی دوست ممالک بھی آج پاکستان سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

موجودہ حکومت کی وجہ سے قریبی دوست ممالک بھی آج پاکستان سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی وجہ سے قریبی دوست ممالک بھی آج پاکستان سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ واٹس ایپ گروپ کے صحافی پاکستانی حکام کی طرف سے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دنیا کے ردعمل کو غلامی قرار دے رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ان ذہنی غلاموں کو بتانا چاہتا ہوں آپکے آقاؤں کی حرکتوں نے پاکستان کوسنگین بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج دنیا میں پاکستان تنہا ہے قریبی دوست بھی کنارہ کر چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر