
شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں اور ایسے میں بار بار جھوٹے ایف آئی آر کرکے پیشیوں پر مجبور کرنا ان کے لئے خطرے سے خالی نہیں ہے۔
عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں۔ بار بار جھوٹے ایف آئی آر کرکے پیشیوں پر مجبور کرنا، خطرے سے خالی نہیں۔ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی تو وزیراعظم عمران خان سے مانگیں گئی تھی، اب عمران خان کی حفاظت کی گارنٹی کون دے گا؟
Advertisement— Babar Awan (@BabarAwanPK) March 4, 2023
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مزید کہا کہ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی تو وزیراعظم عمران خان سے مانگیں گئی تھی، اب عمران خان کی حفاظت کی گارنٹی کون دے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News