Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، وزیر خزانہ

Now Reading:

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، وزیر خزانہ
اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبر کی طرف سے غیر ملکی سفرا کے اعزاز میں افطار ڈنر ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت غیر ملکی سفرا نے شرکت کی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، معاہدے سے مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔

   وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس وقت ہماری معیشت کو سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ  حکومت معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

  اس موقع پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن ظفر بختاوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، تاجر برادری معیشت بحالی کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دے گی اور حکومت پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کیلئے اقدامات کرے۔

Advertisement

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر