Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، پرویز الٰہی

Now Reading:

شہباز شریف سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، پرویز الٰہی
پرویزالٰہی

عمران خان کے تاریخی جلسے نے حکومت پر سکتہ طاری کر دیاہے، پرویزالٰہی

مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گیں، مینار پاکستان جلسہ کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا کہ عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت، پی ڈی ایم نے جلسے کے راستے میں ہر رکاوٹ کھڑی کی لیکن عوام پھر بھی مینا ر پاکستان پہنچے اور مینار پاکستان پر عوام نے فیصلہ سنا دیا کہ وہ آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہم نے ہمیشہ عوام کے مفاد کو ترجیح دی ہے، چودھری پرویزالٰہی

مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، صدر مملکت نے شہباز شریف کے خلاف آئینی چارج شیٹ فریم کی ہے، جوابی خط سے کچھ نہیں ہوگا حکمرانوں کو آئین سے انحراف کا سپریم کورٹ کے سامنے جواب دینا ہوگا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ چودھری پرویزالٰہی سے بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کے وفد کی ملاقات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر