Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے ارسلان تاج کی رہائی کے لیے پوری پارٹی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، حلیم عادل

Now Reading:

عمران خان نے ارسلان تاج کی رہائی کے لیے پوری پارٹی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ارسلان تاج کی رہائی کے لیے پوری پارٹی کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کے گھر گئے اور ان کی فیملی سے ملاقات کر کے تفصیلات لیں۔

حلیم عادل شیخ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں کپتان کے سچے سپاہی ارسلان تاج کے گھر پر آیا ہوں، بغیر لیڈی پولیس کے ارسلان تاج کو گھر سے اغوا کیا گیا، پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ہے، پوری پارٹی ارسلان تاج کے ساتھ کھڑی ہے بھرپور آواز اٹھائیں گےم پولیس لیکر گئی ہے تو بتایا جائے کونسا کیس ہے؟ یہ لوگ پاکستان میں بھی کشمیر اور فلسطین جیسے حالات کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف، ظل شاہ، اعظم سواتی، شہباز گل اور فواد چوہدری  کے ساتھ ظلم کیا گیا۔ زبان بندی کے لیے دہشتگردی ہو رہی ہے جس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ارسلان تاج کی رہائی کے لیے پوری پارٹی کو ہدایات دی ہیں، پوری پارٹی ہماری فیملی ہے سربراہ عمران خان ہیں، جس طرح ارسلان تاج کی ماں پریشان ہے عمران خان بھی پریشان ہیں

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ عمران خان کا انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر