Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم

وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین خیبر پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور محمود خان اچکزئی کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

ملاقات کے دوران محمود خان اچکزئی نے وزیرِ اعظم کے بلوچستان کی ترقی کو ترجیح بنانے کے ویژن کو سراہا۔

اس کے علاوہ ملاقات میں چیئرمین محمود خان اچکزئی نے حالیہ سیلاب میں بلوچستان کے متاثرین کی امداد و بحالی پر خصوصی توجہ پر خراجِ تحسین پیش کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سب کی نظر ہے ، محمود خان اچکزئی

Advertisement

اس سے قبل سابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔

پشتونخوا میپ کے وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی قیادت میں مولانا عبدالواسع سے ان کے گھر میں ملاقات کی تھی ۔

وفد نے جمعیت کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر