Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

حکومت کا غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

حکومت نے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج میں موٹر سائیکل، رکشہ،کے علاوہ 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیاں شامل ہوں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم سبسڈی کے لئے 50 روپے  فی لیٹر تک کی رقم مختص کی جائے اور پیٹرولیم سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم سبسڈی پر موثر عمل درآمد کیلئے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے جامع حکمت عملی مرتب کریں۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل رکشہ اور چھوٹی گاڑیاں کم آمدن عوام کی سواری ہے اس کے لئے پٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی۔

Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ حکومت  شدید معاشی مشکلات کے باوجود غریب عوام کی ہر ممکن مدد کے لیے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر