Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے دنوں میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے، خواجہ آصف

Now Reading:

آنے والے دنوں میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے، خواجہ آصف
خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے۔

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں صعنت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سنگین معاشی صورتحال سے دوچار ہے، عام شہری بھی ان حالات سے گزر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو ان حالات کا ادراک ہے، آنے والے دنوں میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ جہاں انڈسٹری موجود ہے وہاں بیورو کریسی کا رویہ ٹھیک نہیں ہے، چیمبر کی سیاست میں بھی ہماری سیاست کی طرح ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک صوبے میں چیمبروں کے سارے ووٹ ہی جعلی ہیں، چیمبر کی سیاست میں جعلی ووٹ اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) ہمیشہ غریب عوام کی فلاح کا سوچتی ہے، خواجہ آصف

انکا کہنا ہے کہ کچھ ایسے ادارے ہیں جن کا نام لیتے ہوئے سب ڈرتے ہیں، معلوم ہے کہ سیال انٹر نیشنل ایئر لائن کے راہ میں ہماری گورنمنٹ کی جانب سے رکاوٹ آرہی ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ 73 پرسنٹ بچیاں ڈاکٹر بن کے پریکٹس نہیں کرتیں، ماں باپ صرف بچیوں کو اس لئے ڈاکٹر بنا دیتے ہیں کہ ان کو اچھے رشتے مل جائیں۔

نوید قمر کا خطاب

دوسری جانب وفاقی وزیر کامرس نوید قمر نے بھی صعنت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پاکستانی معیشت کا بہت بڑا ستون ہیں۔

نوید قمر نے کہا کہ سیالکوٹ نے ملکی معشیت میں اہم کردار ادا کیا ہے، نجی ایئر پورٹ اور ایئرلائن بنانا بہت بڑی کامیابی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ دنیا کے بڑے ملکوں میں کوورڈ کے باعث اکانوی ہر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے، نوید قمر

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر