Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں آئین کی بالادستی ہمارے آئین کا حصہ ہے، حماد اظہر

Now Reading:

ملک میں آئین کی بالادستی ہمارے آئین کا حصہ ہے، حماد اظہر

ضمانت ملنے کے باوجود مجھےگرفتار کرنے کا پورا بندوبست تھا، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ  ملک میں آئین کی بالادستی ہمارے آئین کا حصہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں ضل شاہ کے قتل پر گفتگو ہوئی، گزشتہ دو روز سے ہونے والے ظلم و ستم کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں دیکھا گیا نگران حکومت نے کس طرح دفعہ ایک چوالیس کا نفاذ کیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ ضل شاہ کے معاملے پر پارٹی میں شدید غم و غصّہ پایا جاتا ہے، ہم دیکھتے ہیں اس معاملے پر کیا قانونی کارروائی کرنی ہے۔

حماد اظہر نے یہ بھی کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی ہمارے آئین کا حصہ ہے، ن لیگ نے ہمیشہ کوشش کی عدلیہ کے خلاف بیانیہ بنائے لیکن ہم اب ایسا کوئی بیانیہ بنے نہیں دینگے۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہرنے مزید کہا کہ ابھی انتخابی مہم کے جلسے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، کل ضل شاہ کے حوالے سے دعائیں تقریبات ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر