
منچن آباد: بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی
چلاس میں مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسافر بس روالپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ اچانک حادثہ پیش آگیا۔
لاشوں اور زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق امدادی اداروں کی طرف سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement