Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ آئیں کا دفاع کرے گی، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ آئیں کا دفاع کرے گی، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان

سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ آئیں کا دفاع کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج بھی راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے لیے آئے ہیں، ہم حاضر ہیں حالانکہ اس وقت کچھہ بھی نہیں ہؤا تھا کوئی قانون نہیں توڑا تھا، رانا ثنا اللہ کہتا ہے کہ یا ہم رہیں گے یا عمران خان رہیں گے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میں چیف جسٹس سے مطالبہ کروں گا کہ وہ کیا اس بات کا نوٹس لیں، کہیں افراد کا قاتل سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر کے متعلق کہتا ہے کہ یا وہ رہے گا یا ہم، اس کا جواب کوئی بھی قانونی طور پر مجھے بتا دیں گے اس کا مطلب کیا ہے، اس نے برملا جو دھمکی لگائی اس پر عدالتی سسٹم نے کیا نوٹس لیاَ؟

ان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور شامل تفتیش کیا جائے، تمام دنیا کے میڈیا کے سامنے کہا عمران خان کے وجود کو نہیں مانتے، میں 8واں پرچہ بھگت رہا ہوں عمران خان پر 120 پرچے جھیل رہے ہیں، ایک ایک دن میں پندرہ پندرہ پرچے عمران خان پر درج کیے گئے ہیں، انھوں نے ایک سال میں دیوالیہ نکال دیا ہے آئی ایم ایف انہیں کچھ نہیں دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن ان کی چھیڑ بن گئی ہے اس سے بھاگ رہے ہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ عوام ان کو ووٹ نہیں دے گی، ہمیں امید ہے سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گی، جو الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے اس پر الیکشن کرائیں گے۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس: سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023ء پر بحث

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر