عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ڈالر کو نہیں بلکہ اس حکومت کو گرانا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فیصل جاوید نے کہا کہ مسئلہ صرف اسحاق ڈار نہیں ہے پوری پی ڈی ایم حکومت ہے۔
فیصل جاوید نے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے ملک میں فوری نئے انتخابات ناگزیر ہو گئے ہیں، ڈالر کو نہیں گرانا اس حکومت کو گرانا ہے ڈالر خود بخود گر جائے گا۔
مسلہ صرف اسحاق ڈار نہیں ہے پوری پی ڈی ایم حکومت ہے- ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے ملک میں فوری نئے انتخابات ناگزیر ہو گئے ہیں- ڈالر کو نہیں گرانا اس حکومت کو گرانا ہے ڈالر خود بخود گر جائے گا –
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 3, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News