Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنویر الیاس نے زراعت کے فروغ کیلیے اقدامات کا اعلان کردیا

Now Reading:

تنویر الیاس نے زراعت کے فروغ کیلیے اقدامات کا اعلان کردیا
وزیراعظم آزاد کشمیر

’فلسطین کےمعاملے پر صرف مذمت کافی نہیں عملی اقدامات کرنا ہوں گے‘

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے زراعت کے فروغ اور جانوروں کی افزائش کیلیے دوررس اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رواں سال 1 اپریل سے 7 اپریل ایام زراعت منایا جایا گا اور 15 مارچ سے 27 اپریل آیام فش منایا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ قابل کاشت زمین کاشت نہ کرنے پر 50 ہزار روپے فی کنال جرمانہ ہوگا، زرخیز زمین پر تعمیرات پر پابندی ہوگی جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کو 3 ارب روپے کی مچھلی پالنے کا ٹارگٹ دیا جائے گا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ وائلڈ لائف اور لائیو سٹاک کے حوالے سے آزادکشمیر کے سکولوں اور کالجوں میں سپیشل دن منایا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ انگورا خرگوش اور ابریشم لوگوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پھلدار پودوں کو فروغ دیا جائے گا، 5 مرلے کے گھر میں 3 پھلدار پودے اور کچن گارڈننگ لازمی قرار دی جائے گی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مزید کہا کہ گلگت حکومت کے ساتھ ملکر فارم ہاؤسز آزادکشمیر میں بنائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر