Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمان پارک کل سے مقبوضہ وادی کا منظر پیش کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

زمان پارک کل سے مقبوضہ وادی کا منظر پیش کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ زمان پارک کل سے مقبوضہ وادی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی انا کی تسکین کے لیے زمان پارک کل سے مقبوضہ وادی کا منظر پیش کر رہا ہے، امپورٹڈ حکومت اس وقت فسطائیت کی تمام حدیں عبور کر چکی ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عوام اور اداروں کو آمنے سامنے لا کر پی ڈی ایم سانحہ ماڈل ٹاؤن دہرانا چاہتی ہے، عمران خان کی جانب سے تحریری یقین دہانی کے باوجود طاقت کے استعمال کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے، اعلیٰ عدلیہ پی ڈی ایم کی حواس باختہ حرکات پر از خود نوٹس لے۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کے ظلم و بربریت کا جواب عوام ووٹ کی طاقت سے دے گی، عوام نے ثابت کر دیا کہ عمران خان واقعی ان کی ریڈ لائن ہے، ایک ہی ملک میں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے لیے قانون کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ؛ زمان پارک میدان جنگ بن گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر