Advertisement
Advertisement
Advertisement

سستا پیٹرول؛ حکومت کا اہم اقدام

Now Reading:

سستا پیٹرول؛ حکومت کا اہم اقدام
پیٹرول

پیٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے سے متعلق اہم خبر

موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تیار کرلیا گیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔

انہوں نے اسلام آباد میں رمضان کے دوران غریب اور متوسط طبقے کو مفت آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور منفرد رمضان ریلیف پیکیج کااعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

Advertisement

پنجاب کابینہ کا رمضان المبارک کے دوران صوبے کے عوام کو مفت آٹے کی فراہمی کا تاریخ ساز فیصلہ کیا گیا۔

وزیرِاعظم نے سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو بھی اس اسکیم میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں غریب و متوسط طبقے کے مسائل کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ مفت آٹے کی تقسیم کو شفاف بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر