پنجاب کے باسیوں کو پنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے باسیوں کو پنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سرسبز لہلہاتے کھیتوں کی سرزمین پنجاب کے باسیوں کو پنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیاء ملتان، گوجرانوالہ کے پہلوانوں، فیصل آباد کے باذوق لوگوں، پوٹھوہار کے چاک و چوبند بہادر جوانوں اور زندہ دلانِ لاہور کے بغیر پاکستان کے وفاق کی قوسِ قزح کی خوبصورتی نا مکمل ہے۔
واضح رہے کہ آج پورے ملک میں پنجابی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے۔
Advertisementسرسبز لہلہاتے کھیتوں کی سرزمین پنجاب کےباسیوں کوپنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک۔ صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیاء ملتان، گوجرانوالہ کےپہلوانوں، فیصل آباد کےباذوق لوگوں، پوٹھوہار کےچاک و چوبند بہادرجوانوں اور زندہ دلانِ لاہور کےبغیر پاکستان کےوفاق کی قوسِ قزح کی خوبصورتی نا مکمل ہے۔
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 14, 2023
ضرور پڑھیں؛ مریم نواز کا نواز شریف اور وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News