حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فسطائیت اپنے عروج پر ہے، انشاء اللہ پوری قوم ہم سب ملکر اسکا مقابلہ کریں گے اور ہم انشاء اللہ حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔
فسطائیت اپنے عروج پر ۔۔۔ انشاء اللہ پوری قوم ہم سب ملکر اسکا مقابلہ کرینگے- ہم انشاء اللہ حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے- عمران خان حکومت میں پی ڈی ایم کو کھلے عام ریڈ زون تک متعدد کانپیں ٹانگی مارچ کرنے دیے اور یہاں بوکھلاہٹ کی شکار حکومت جاتے جاتے آخری ٹکریں مار رہی ہے
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 8, 2023
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ عمران خان حکومت میں پی ڈی ایم کو کھلے عام ریڈ زون تک متعدد کانپیں ٹانگی مارچ کرنے دیے اور یہاں بوکھلاہٹ کی شکار حکومت جاتے جاتے آخری ٹکریں مار رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کردی ہے، فیصل جاوید خان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
