Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ شہباز آج رات وطن واپس پہنچیں گے

Now Reading:

حمزہ شہباز آج رات وطن واپس پہنچیں گے
حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج رات 3 سے 4 بجے وطن واپس پہنچیں گے۔

حمزہ شہباز کو سخت سکیورٹی میں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پہنچایا جائے گا۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

حمزہ شہباز 3 ماہ پہلے 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے اور وہاں انہوں نے لندن اور امریکہ میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

حمزہ شہباز وطن واپس پہنچتے ہی پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اور مریم نواز کے ساتھ مل کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے انتخابی مہم چلائیں گے۔

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کے چناؤ کے حوالے سے بنائے گئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں میں بھی شریک ہوں گے۔

نواز شریف پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کے چناؤ میں حمزہ شہباز کی رائے کو اہمیت دیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر