
تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر آج لاہور کے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے لاہور کے حلقہ پی پی 171 اور پی پی 155 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
میاں حماد اظہر کاغذات جمع کروانے ایم اے او کالج الیکشن کمیشن آفس جائیں گے۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے گزشتہ روز پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
ضرور پڑھیں؛ بدمعاشوں کا ٹولہ ہم سے خوفزدہ ہے، عمران خان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News