Advertisement
Advertisement
Advertisement

سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا، شازیہ مری

Now Reading:

سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا، شازیہ مری
شازیہ مری

سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ لاڈلا ابھی نہ جیل گیا اور نہ تفتیش ہوئی سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے، ان کے کرتوت کیوں نہیں دیکھتے؟

شازیہ مری نے کہا کہ حقیقت سامنے آچکی ہے عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے، ثابت ہو چکا کہ سائفر منگھڑت کہانی تھی، سازش کا بیانیہ بنانے والا خو بڑا سازشی نکلا ہے، ممنوعہ فارن فنڈنگ کے اثرات سامنے  آچکے ہیں۔

ضرور پڑھیں؛ اس ملک میں فاشزم اور جنگل کا قانون رائج ہے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر