Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

Now Reading:

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
زلزلہ

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھل مگسی میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 45 کیلو میٹر تھی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 21 مارچ کو آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔

دو روز قبل اسلام آباد اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مین مرکز افغانستان تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی۔

Advertisement

ایک ہفتے قبل اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، ایک میجر شہید
سندھ پولیس کی خالی اسامیوں پر جسمانی ٹیسٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، ہڑتال ختم
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر