Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مسلسل امداد کیلئے پاک بحریہ مصروف عمل

Now Reading:

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مسلسل امداد کیلئے پاک بحریہ مصروف عمل
زلزلہ متاثرین

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مسلسل امداد کیلئے پاک بحریہ مصروف عمل

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلٸے این ڈی ایم اے اور افواج پاکستان کی خصوصی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مسلسل امداد کیلٸے این ڈی ایم اے کے اشتراک سے پاک بحریہ کے جہاز ”نصر“ پر امدادی سامان کا ایک ہزار ٹن سے زاٸد کا سامان کے پی ٹی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔

دونوں متاثرہ ممالک کیلٸے بھیجے گٸے امدادی سامان میں ہزاروں کی تعداد میں سرد موسم سے بچاٶ کیلٸے خیمے، کمبل، خشک راشن، ادویات، کثیر ملبوسات اور بڑی مقدار میں جینیریٹرز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی زندگیاں بچانے والے قوم کے بہادر بیٹوں کو سلام ، وزیراعظم

 پاک بحریہ کا امداد کھیپ کا ”نصر جہاز“ چودہ روز کے بحری سفر کے بعد اپنی مقررہ منازل طے کریگا ۔

Advertisement

امدادی جہاز کی روانگی کے موقع پر ترکیہ کاٶنسل جنرل جمال سنگو اور پاک بحریہ کی اعلیٰ قیادت شریک تھے۔

 افواج پاکستان اور این ڈی ایم اے کی مشترکہ کاوشوں کی پہلے ہی ترکیہ اور شام کی عوام معترف رہی ہیں جس کا اندازہ بین الاقوامی میڈیا کی پزیراٸی سے لگایا جا سکتا ہے۔

 ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلٸے افواج پاکستان اور این ڈی ایم اے کی امدادی کاوشیں مکمل بحالی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے بڑا اقدام

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر