Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

Now Reading:

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا
سونے کی قیمت

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 73 ہزار 525 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 73 ہزار 525 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے کے بعد 1924 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے بڑھکر 2150روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے بڑھکر 1843.27روپے کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر