Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزے 29 ہوں گے یا 30؟ اہم خبر آ گئی

Now Reading:

روزے 29 ہوں گے یا 30؟ اہم خبر آ گئی

روزے 29 ہوں گے یا 30 اس حوالے سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ عید الفطر اس بار 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل 2023 کو ہوگی۔

دوسری جانب ملک میں عید الفطر پر 4 سے 5 روزہ تعطیلات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

عید کے لیے 4 سے 5 چھٹیاں دینے کی تجویز وزیر اعظم ہاؤس کو دی جائے گی تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم اگلے ہفتے کریں گے۔

اگر عید جمعتہ المبارک کو ہوئی تو 20 سے 23 اپریل تک چھٹیاں ہونے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ 22 اپریل کو عید ہونے کی صورت میں 20 سے 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر