Advertisement
Advertisement
Advertisement

سستا پیٹرول؛ وزیر پیٹرولیم نے بڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

سستا پیٹرول؛ وزیر پیٹرولیم نے بڑی خوشخبری سنادی

سستا پیٹرول کے حوالے سے وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصدق ملک نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ روسی ٹیسٹ کارگو ساڑھے 7 لاکھ بیرل خام تیل لے کر جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ سکتا ہے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اگر ریفائننگ کی لاگت کے بعد یہ روسی تیل سستا پایا گیا تو یہ مستقبل میں ایندھن کی تجارت کا تعین کرے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان نے روسی تیل کا پہلا آرڈر گزشتہ ماہ (اپریل میں) دیا تھا۔ روسی کارگو کی 7 لاکھ 50 ہزار بیرل خام تیل لے کر جون میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر