Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی سے اہم خبر آگئی

Now Reading:

عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی سے اہم خبر آگئی

معروف پاکستانی کھلاڑی جناح ہاؤس حملے کے الزام میں گرفتار

عید الاضحیٰ سے متعلق رویت ہلال کمیٹی سے اہم خبر آگئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے زونل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔

چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے۔

دوسری طرف محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے ذوالحجہ کے چاند کی پیش گوئی کردی۔

کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق بیس جون پہلی ذوالحجہ ہونے کی صورت میں بکرا عید تیس جون کو ہونے کا امکان ہے۔ امکان ہے کل بروز پیر 29 چاند نظر آسکتا ہے۔ چاند دیکھنے کے لیے ملک کے بیشتر حصوں میں کہیں مطلع صاف اور کہیں ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کا بتانا ہے کہ چاند کی پیدائش اتوار رات ساڑھے نو بجے کے بعد ہوچکی ہے۔ غروب افتاب کے وقت کراچی میں چاند کی عمر 34 گھنٹے تیرہ منٹ ہوگی۔ چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد اسی منٹ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر