Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی ماحول انتہائی گرم؛ اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا

Now Reading:

سیاسی ماحول انتہائی گرم؛ اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی کے رہنما سٹی مئیر شاہد علی خان اور سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، میئر شاہد علی خان کے خلاف نشاطِ چوک میں احتجاج پر مقدمہ درج کیا گیا جبکہ ڈاکٹر امجد پر عمران خان کی گرفتاری کے بعد کارکنوں میں اشتعال دلانے کا الزام ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق صوبائی وزیر نے 9 مئی کے احتجاج کے دوران کارکنوں کو چکدرہ موٹر وے بلا کر توڑ پھوڑ کی، چکدرہ انٹر چینج کو نذر آتش بھی کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، سٹی میئر شاہد علی خان اور ڈاکٹر امجد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا جبکہ دونوں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر