
عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ اہم اعلان ہو گیا
اس بار بڑی عید پر کتنی چھٹیاں ملیں گی اس حوالے سے بڑی خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اس طرح اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوگی تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون سے 2 جولائی 2023 تک 5 چھٹیاں مل سکتی ہیں۔
البتہ اس حوالے سے حتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت کی جانب سے دیے جائیں گے۔
دوسری جانب سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News