Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پرویز خٹک کو بڑا دھچکا لگ گیا

Now Reading:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پرویز خٹک کو بڑا دھچکا لگ گیا

سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی نئی جماعت کی جاری کردہ لسٹ میں سے 7 سابق ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا قلعہ ڈھانے والے دو سابق وزرائے اعلیٰ نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینر کے نام سے نئی جماعت کا اعلان کیا۔ 57 ہم خیال سابق ممبران کی لسٹ کی حمایت کا دعویٰ کیا۔

پرویزخٹک کے بیان کے چند ہی گھنٹے بعد فہرست میں شامل افراد نے پرویز خٹک کی نئی جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

لاتعلقی کا اظہار کرنے والوں میں سابق وزیر غزن جمال، سابق مشیر ضیاٗ اللہ بنگش، سابق معاونین خصوصی تاج محمد ترند، وزیر ذادہ، سابق ممبران اسمبلی اعظم خان، افتحار مشوانی اور پیر مصور شامل ہیں۔

پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے گزشتہ روز میڈیا کو جاری کردہ لسٹ جعلی قرار دی اور کہا کہ اگلے اجلاس کے بعد تمام حامی ممبران کی لسٹ جاری کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر