Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوکاڑہ؛ سیلابی پانی نے ایک اور جان لے لی

Now Reading:

اوکاڑہ؛ سیلابی پانی نے ایک اور جان لے لی
کوئٹہ

کوئٹہ کے متعدد اضلاع موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے دوچار

اوکاڑہ میں سیلابی پانی نے ایک اور جان لے لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں دریائے ستلج رتے کی ڈھاری پر بوڑھا شخص ڈوب گیا۔

ریسکیو ٹیم اوکاڑہ نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے بوڑھے شخص کی نعش کو نکال لیا۔

بوڑھے شخص کی نعش کو باعزت طریقے سے کشتی کے ذریعے آبائی گھر میں پہنچا دیا گیا۔

ڈوبنے والے شخص کی شناخت علی احمد ولد باغ علی کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement

جان بحق ہونے والے شخص جس کی عمر تقریباً 70 سال کے قریب تھی۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال اور اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور مجاہد ظفر ورثاء کے پاس پہنچے اور اظہار افسوس کیا۔

لواحقین اور علاقہ مکین نے ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو خوب سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر