Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحصیل ملکوال میں آرمی فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

Now Reading:

تحصیل ملکوال میں آرمی فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد
آرمی فری ویٹرنری کیمپ

تحصیل ملکوال میں آرمی فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

تحصیل ملکوال میں پاک فوج اور محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کے مشترکہ تعاون سے فری آرمی ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس پروگرام کے تحت کُل 162 جانوروں کا معائنہ اور علاج کیا گیا۔

اس دوران جانوروں کے لیے پیش کردہ علاج اور ان کی تشخیصی پہلوؤں میں کیڑے مار ادویات، ویکسینیشن، مصنوعی حمل کا طریقہ کار، حمل کی تشخیص، الٹراساؤنڈ جبکہ بیشتر کا عام علاج اور معائنہ کیا گیا۔

ضرورت مند کسانوں کو مویشیوں کی مفت ادویات فراہم کی گئیں اور ان میں مفت موسمی چارے کے بنڈل بھی تقسیم کیے گئے۔

فوجی فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ، سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ اور محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ تحصیل ملکوال کے خصوصی اسٹالز بھی لگائے گئے۔

Advertisement

اس دوران کاشتکاروں میں آگاہی کے لئے جانوروں کی صحت اور دیکھ بھال سے متعلق پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔

شہریوں اور مویشیوں پالوں نے پاک فوج کے فری ویٹرنیری کیمپ کو خوب سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر