 
                                                      کراچی؛ سوزوکی اور بس میں تصادم، 11 افراد ذخمی
نواب شاہ میں شاہراہ چوتھا میل اسٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے باعث 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جبکہ ٹرک لاڑکانہ سے حیدر آباد جا رہا تھا۔
حادثے کے باعث ٹرک الٹ جانے سے ٹرک کا ڈرائیور اور کلینر نیچے دب گئے تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔
زخمیوں کو ہمدرد ایمبولینس کے ذریعے سکرنڈ اور نواب شاہ کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
پانچ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
حادثے کے باعث ٹرک الٹ جانے سے ٹرک کا ڈرائیور اور کلینر نیچے دب گئے تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 