Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر پر سجے گا؟ مشاورتی عمل میں تیزی

Now Reading:

نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر پر سجے گا؟ مشاورتی عمل میں تیزی
نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر پر سجے گا؟ مشاورتی عمل میں تیزی

نگران وزیراعظم کی تقرری کے لئے اتحادی جماعتوں میں مشاورت کا عمل تیز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں پارلیمانی لیڈر خالد مگسی اور سینیٹر منظور کاکڑ شامل ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنما پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد نگران وزیراعظم کے لئے نام کمیٹی کو دیں گے۔

دوسری جانب نگران وزیراعظم کے معاملے پر اتحادی حکومت میں مشاورت جاری ہے، پارلیمنٹ لاجز میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں دونوں بڑی جماعتوں نے سیاسی شخصیت کو ہی نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق کیا۔

Advertisement

پیپلز پارٹی نے تین اور (ن) لیگ نے چار نام پیش کیے، تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان کسی نام پر ابھی تک اتفاق رائے نہیں ہوا۔

دونوں مذاکراتی ٹیموں نے اپنی قیادت سے رابطہ کر کے آصف زرداری اور نواز شریف کو تمام نام بھجوا دیے ہیں، تاہم آصف زرداری اور نواز شریف نگران سیٹ اپ کے حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر