Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ایرانی سفیر سے ملاقات

Now Reading:

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ایرانی سفیر سے ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ایرانی سفیر سے ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مغادم کی ملاقات ہوئی ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ آمد پر ایرانی سفیر کا خیر مقدم کیا۔

 ملاقات میں دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کیلئے فریقین کے درمیان اتفاق ہوا، ایرانی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا اور بارڈر مارکیٹوں کے ذریعے تجارت بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں طرفین نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر گفتگو کی، منصوبے میں تکنیکی رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا اور عالمی فورمز پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

دونوں ممالک کے بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا اور دونوں ممالک کے مرکزی بینک کے سربراہان بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے اگلے ہفتے ملاقات بھی کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر