
منچن آباد: بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی
اسلام آباد میں موٹرسائیکل اور بس میں تصادم ہوا جس کے باعث 5 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتاربس نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
جانبحق ہونے والوں میں تین مرد، خاتون اور ایک بچہ شامل ہیں۔
بس ڈرائیور فرار ہوگیا ہے جبکہ لاشوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور جاں بحق ہونے والوں کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News