
کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش اس وقت جاری ہے جبکہ بارش کا یہ سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلشن معمار، نیو کراچی، نارتھ کراچی اور سرجانی سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔
نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
واضح رہے کہ بارش سے قبل شہرِ قائد میں موسم شدید گرم تھا تاہم بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کسی حد تک کم ہوئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News