
کوئٹہ کے متعدد اضلاع موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے دوچار
لاڑکانہ: نہر میں نہانے کے دوران دو دوست ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رشید وگن کی حدود میں چند دوست نہر میں نہا رہے تھے کہ اس دوران دو نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں محلہ رحمت پور کا رہائشی 28 سالہ جمیل ابڑو اور ریلوے کالونی کا رہائشی 12 سالہ راجا نوھانی شامل ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی ہیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News