وفاقی حکومت نے مدت ختم ہونے سے قبل اہم تعیناتیوں کا عمل تیز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نعیم الدین خان کو چیئرمین زرعی ترقیاتی بینک بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی۔
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پرچیئرمین زیڈ ٹی بی ایل بورڈ کی تعیناتی کردی ہے، ندیم لودھی نے گزشتہ سال چیئرمین زیڈ ٹی بی ایل بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ندیم لودھی کا استعفیٰ 10 اگست 2022 کو منظور کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News