جلد از جلد عوام کو مفت اور سستی بجلی فراہم کریں گے، وزیر توانائی سندھ
وزیر بلدیات سندہ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے الیکشنز اپنے مقررہ وقت پر ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندہ سید ناصر حسین شاہ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قائد سے لاتعلقی کو سراہتا ہوں ایم کیو ایم اس وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسیمبلیاں تقریبن اپنی مدت پوری کر چکی ہیں، اب الیکشن ناگذیر ہیں، الیکشن ہونے کو ہیں، نئی مردم شماری پر اب الیکشن نہیں ہو سکتے، پرانی ڈی لمیٹیشن پر ہی الیکشن ہونگے، اس سلسلے میں اگر ہم جائیں گے تو الیکشنز میں دیر ہوجائے گی جبکہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے الیکشنز اپنے مقررہ وقت پر ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
