Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِاعظم کی سانحہ باجوڑ پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت

Now Reading:

وزیرِاعظم کی سانحہ باجوڑ پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت

وزیرِاعظم کی سانحہ باجوڑ پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے سانحہ باجوڑ پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر گئے اور باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن حملے پر سربراہ جمیعت علماء اسلام سے تعزیت کی۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے پر پوری قوم اشکبار ہے، جمیعت کے ورکرز کنیونشن پر حملہ پاکستان کی جمہوریت پر حملہ ہے۔

انہوں نے شہداء کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے.

 وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کر دی ہیں،واقعے کے ذمہ داران کی جلد نشاندہی کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.

Advertisement

اس موقع پر وفاقی وزراء بلاول بھٹو رزداری، اسحاق ڈار، مولانا اسد محمود، خرم دستگیر خان، سردار اسرار ترین بھی موجود تھے۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی بھی ملاقات میں شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر