Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل چلانے والوں کے لئے اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

موٹرسائیکل چلانے والوں کے لئے اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

موٹرسائیکل چلانے والوں کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی جبکہ چالان کی مد میں جرمانہ بڑھانے کا بھی عندیہ دیدیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ 14 روز میں 2 لاکھ 23 ہزار موٹرسائیکل سواروں کے چالان کیے جبکہ آئندہ چند روز میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا۔

پابندی کے دوران ہیلمٹ کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں ہیں، ہیلمٹ کم ازکم 7 سو سے 3 ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔

چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ہیلمٹ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے مل کر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر