Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

Now Reading:

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
مسلم لیگ (ق)

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانے والے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان  نے ن لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان نے چند سال قبل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کے ساتھ ملک طارق اعوان اپنے ڈیرے پر اعلان کیا ہے۔

اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملک طارق کو خوش آمدید کہتا ہوں، ملک طارق اعوان ہمارے قدیمی ساتھی ہیں، درمیان میں کچھ بدگمانیاں ہوئیں جو دور ہو گئیں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی محبِ وطن پاکستانی 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ خود کو وابستہ نہیں رکھنا چاہتا، پی ٹی آئی جو سیاست کر رہی ہے اس کو سیاست نہیں کہتے بلکہ ریاست اور ملک دشمنی کہتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے اندر پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اور پی ٹی آئی کی تنظیم پاکستان پر پابندیاں جو گھناؤنی سازش کر رہی ہے، اس پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، سیاست کے نام پر قومی اداروں کے ساتھ دشمنی کی گئی۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا چہرہ عوام کے سامنے آ چکا ہے، مسلم لیگ ن واحد ہے جو پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر