
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھائی وانگ ژی کو وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مجھے گذشتہ ساک ان کے ساتھ دو بار گفتگو کا موقع ملا، وانگ ژی ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سفارتکار ہیں، یقین ہے وانگ ژی کی موجودگی میں ہر موسم کی پاک چین دوستی اور شراکت داری مزید مضبوط ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News